ابنا: العالم ٹی وی چینل نے ایران میں دو کویتی جاسوسوں کے پکڑے جانے کی خبر دی ہے۔ آبادان کے پولیس سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آبادان میں کویت کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کویت کے دو جاسوسوں کو ایران اور عراق کی سرحد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان دو جاسوسوں سے جاسوسی کے آلات پکڑے گئے ہیں۔............. /169
13 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 278282
العالم ٹی وی چینل نے ایران میں دو کویتی جاسوسوں کے پکڑے جانے کی خبر دی ہے۔